Dawn News Television

شائع 09 اگست 2018 08:05am

خواتین کی زندگی 'بدل' دینے والا میک اپ

خواتین کا تعلق کسی بھی ملک سے کیوں نہ ہو، میک اپ ان کی زندگی کا لازمی جزو ہوتا ہے۔

اگر آپ انسٹاگرام استعمال کرتے ہیں تو اس پر ایک ہیش ٹیگ powerofmakeup# سرچ کریں تو لاکھوں ایسی تصاویر سامنے آجائیں گی جس میں دکھایا گیا کہ کس طرح خواتین میک اپ کے ذریعے خود کو ناقابل شناخت بنا لیتی ہیں۔

جی ہاں واقعی میک اپ کی ایسی 'طاقت' آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔

کچھ خواتین کے لیے میک اپ جلد کی خامیوں کو چھپانے کا ٹول ثابت ہوتا ہے جبکہ کچھ اسے اپنی شخصیت کے اظہار کے لیے استعمال کرتی ہیں۔

یہاں نیچے ایسی ہی تصاویر دیکھ سکتے ہیں جن میں میک اپ سے پہلے اور بعد کی دنگ کردینے والی تبدیلی کو دیکھا جاسکتا ہے۔

نیچے کمنٹس میں بتانا مت بھولیں کہ آپ کو کونسی تبدیلی سب سے زیادہ اچھی لگی۔

Read Comments