☰
خاتون اول کا فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ، بے سہارا خواتین سے ملاقات
لاہور: خاتون اول بشری عمران نے فاؤنٹین ہاؤس کے دورے پر بے سہارا خواتین اور بچوں کے ساتھ ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کیے۔
اس حوالے سے بتایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کے ہمراہ فرح خان بھی ساتھ تھیں۔
اس مواقع پر خاتون اول نے کہا کہ مستحق اور بے سہارا افراد سے مل کر دلی سکون ملتا ہے۔