ہاضمہ خراب ہونے کے بعد کیلے کھانا درست؟
کیلا ایک ایسا پھل ہے جو ہر موسم میں دستیاب ہوتا ہے۔
ہمیشہ سے سنتے آرہے ہیں کہ اگر پیٹ خراب ہو تو ایک کیلا کھا لینا چاہیے، لیکن اگر قبض کی کیفیت ہو تو 2 کیلے کھا لینا اس مسئلے کو حل کردے گا۔