اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری بار پی ایس ایل چیمپیئن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں پشاور زلمی کو شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔