ویڈیوز

پہلوانوں کی کبڈی ٹورنامنٹ میں زور آزمائی

پشاور میں کبڈی کا 4 روزہ ٹورنمنٹ بناتی ٹیم نے اپنے نام کرلیا, جبکہ جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔