☰
میٹھے تربوز اور خربوزے کی پہچان بہت آسان
گرمیوں کا آغاز چل رہا ہے اور اس موسم میں تربوز اور خربوزے کل عام دستیاب پھل ہوتے ہیں جو پیاس کی شدت کو ختم کرتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ یہ دونوں پھل صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔