پیشاب کو روکنے کے یہ خطرناک نتائج جانتے ہیں؟
انسان کی زندگی میں کچھ لوازمات ایسے ہوتے ہیں جنہیں بر وقت ہی سر انجام دیا جائے تو معاملات درست رہتے ہیں۔
انسان کی زندگی میں کچھ لوازمات ایسے ہوتے ہیں جنہیں بر وقت ہی سر انجام دیا جائے تو معاملات درست رہتے ہیں۔
ایسے ہی معاملات میں پیشاب کرنا بھی شامل ہے، جسے عین اس وقت کرنا لازمی ہے جب انسان کو اس کا دماغ پیشاب کے اشارے دے۔
تاہم بعض اوقات پیشاب کے لیے محفوظ اور مناسب جگہ نہ ملنے یا مصروفیت کے باعث لوگ پیشاب کو کافی دیر تک روک کر رکھتے ہیں۔