☰
'نیمل میری بہن جیسی ہے، ہماری شادی ممکن نہیں تھی'
نامور اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور خان کی شادی کی خبر سے مداح جہاں حیران ہوئے تو وہیں وہ خوش بھی ہوئے جبکہ ان کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل رہیں۔