☰
میرا سیٹھی نے خفیہ طور پر شادی کرلی
پاکستان کی نامور اداکارہ میرا سیٹھی نے خفیہ طور پر شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں اداکارہ نے اپنے دوست بلال صدیقی سے منگنی کرلی تھی، جنہوں نے میرا کی طرح آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہی تعلیم حاصل کی۔