کھیل

زینب عباس کی اپنی شادی میں اسپورٹس انٹری کی ویڈیو وائرل

پی ایس ایل کے ترانے 'سیٹی بجے گی' پر انٹری کے دوران زینب عباس نے محمد عامر کی باؤلنگ پر بیٹنگ بھی کی۔