دماغ کو ہمیشہ اسمارٹ رکھنے میں مددگار عادات روزمرہ کی زندگی میں چند سادہ تبدیلیاں لاکر اپنے دماغ کو تیز کام کرنے اور زیادہ ذہین بنانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔
آپ کو دوسروں سے زیادہ ذہین ثابت کرنے والی عادات اس سے اختلاف نہیں کہ ذہین افراد دیگر ساتھیوں کے مقابلے میں کافی مختلف ہوتے ہیں لیکن کیا ان میں اتنا فرق بھی ہوتا ہے؟