☰
عثمان خالد بٹ سے شادی؟ مایا علی کا جواب سامنے آگیا
پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی اور اداکار عثمان خالد بٹ کئی پروجیکٹس میں اکٹھے کام کرچکے ہیں جبکہ یہ دونوں ایک دوسرے کے کافی اچھے دوست بھی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مداحوں کو ہمیشہ ایسا لگا کہ ان کے درمیان رومانوی تعلق بھی قائم ہے۔