یہ کانسیپٹ اسمارٹ فون 'جادو' کرسکتا ہے یہ نیا فون کانسیپٹ ون درحقیقت ون پلس 7 ٹی پرو 5 جی میکلرین کا ترمیم شدہ ورژن ہے جس کا کیمرا جادو دکھاتا ہے۔
اولمپکس میڈل جیتنے والی ایران کی واحد خاتون نے ملک چھوڑ دیا کیمیا علی زادے ایران کی وہ پہلی اور اب تک کی ایران کی واحد خاتون ہیں جنہوں نے اولمپکس کھیلوں میں میڈل جیت رکھا ہے۔