Live Covid 2019
ذاتی تحفظ کے آلات کی عدم دستیابی کے باعث ہیلتھ ورکرز میں خوف
پی پی ایز کی کمی کے باعث تمام ہیلتھ ورکز کا انفیکشن سے واسطہ پڑنے کا خطرہ ہے
خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ورکرز گزشتہ چند ہفتوں سے پرسنل پروٹیکٹو ایکویپمنٹس (پی پی ایز) یعنی ذاتی تحفظ کے آلات کے فقدان کی شکایت کررہے ہیں تا کہ مریضوں کے موثر انتظامات کو یقینی بنایا جاسکے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ پی پی ایز کی کمی کے باعث تمام ہیلتھ ورکز کا انفیکشن سے واسطہ پڑنے کا خطرہ ہے اور متاثرہ مریضوں سے رابطے میں رہنے والے زیادہ تر افراد ٹیسٹ کروانا چاہتے ہیں جو ممکن نہیں۔
اس ضمن میں ایک اور میڈیکل انسٹیٹیوشن کے ذرائع کا کہنا تھا کہ 'ابتدا میں چین کا ردِ عمل اس لیے متاثر ہوا تھا کہ اس کے 2 فیصد کارکنان وائرس سے متاثر ہوگئے تھے اور یہی یہاں بھی ہورہا ہے'۔
مکمل خبر یہاں پڑھیں۔