اشفاق یوسف زئی
پشاور: صوبے میں غیر رشتہ داروں کے اعضا عطیہ کرنے پر پابندی، گردے کے مریض مشکلات کا شکار

پشاور: صوبے میں غیر رشتہ داروں کے اعضا عطیہ کرنے پر پابندی، گردے کے مریض مشکلات کا شکار

صوبے کے نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں 300 سے زائد پیوندکاریاں کی جاچکی ہیں مگر قریبی رشتہ داروں کے درمیان ڈونرز کی تلاش گردوں کے ٹرانسپلانٹ میں رکاوٹ ہے، ڈاکٹر شاہد احمد خان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 07:44pm