ویڈیوز

لاک ڈاؤن کے دوران کراچی میں مستحق افراد میں راشن کی تقسیم

مختلف جامعات کے طلبہ کی جانب سے بنائی گئی ٹیم شہر کے 6 اضلاع میں راشن تقسیم کررہی ہے۔