ملک میں کورونا وائرس سے مزید 5 ہزار 364 افراد متاثر، 110 انتقال کر گئے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 4 ہزار 123 مریض صحتیاب ہوئے، فعال کیسز 78 ہزار 425 تک پہنچ چکے ہیں۔ شائع 16 اپريل 2021 04:23pm
طیارے میں کووڈ کے پھیلاؤ کا خطرہ کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟ طیاروں کی درمیانی نشستوں یا مڈل سیٹس کو خالی رکھ کر مسافروں کو کورونا وائرس سے زیادہ تحفظ فراہم کیا جاسکتا ہے۔ ویب ڈیسک شائع 15 اپريل 2021 11:49pm
ویکسین کے مقابلے کووڈ سے بلڈ کلاٹس کا خطرہ 8 گنا بڑھ جاتا ہے، تحقیق کورونا وائرس سے مریضوں میں بلڈ کلاٹس کاا امکان کووڈ سے محفوظ افراد کے مقابلے میں 100 گنا زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ ویب ڈیسک شائع 15 اپريل 2021 10:47pm
ملک میں مسلسل تیسرے روز 100 سے زائد اموات، مزید 5 ہزار 395 کورونا کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 4 ہزار 740 مریض صحتیاب ہوئے، کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 8.34 فیصد رہی۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 15 اپريل 2021 05:30pm
عالیہ بھٹ کورونا وائرس سے صحتیاب انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے کورونا سے صحتیابی سے متعلق بتایا۔ انٹرٹینمنٹ ڈیسک اپ ڈیٹ 15 اپريل 2021 05:48pm
طرز زندگی کی وہ عام عادت جو کووڈ 19 کی سنگینی کا خطرہ بڑھائے جسمانی طور پر متحرک نہ رہنے والوں میں کووڈ 19 سے ہسپتال میں داخلے کا امکان ورزش کرنے والوں کے مقابلے میں دگنا ہوتا ہے۔ ویب ڈیسک شائع 15 اپريل 2021 03:15pm
برطانیہ میں دریافت کورونا کی قسم زیادہ سنگین بیماری کا باعث نہیں بنتی، تحقیق تحقیق میں 496 مریضوں کا کا جائزہ لیا گیا جو نومبر اور دسمبر 2020 کے دوران برطانوی ہسپتالوں میں کووڈ 19 کے باعث زیرعلاج رہے تھے۔ ویب ڈیسک شائع 14 اپريل 2021 11:46pm
وہ عام کام جو کورونا وائرس کے پھیلنے سے روکنے کے لیے ضروری سماجی دوری اور فیس ماسک پہننے سے کسی آبادی میں کم از کم 60 فیصد تک کورونا وائرس کے کیسز کی روک تھام کی جاسکتی ہے۔ ویب ڈیسک شائع 14 اپريل 2021 11:07pm
بھارت: کمبھ میلے کے تیسرے روز ریکارڈ ایک لاکھ 84 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ میلے میں سماجی فاصلے پر عمل کرنے یا ماسک پہننے کے بہت کم شواہد ملے، 2 روز میں ہریدوار میں ایک ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے، رپورٹ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 14 اپريل 2021 10:35pm
جون کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 135 اموات رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں مزید 4 ہزار 681 افراد وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ مزید 3 ہزار 645 مریض صحتیاب ہوئے۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 14 اپريل 2021 03:39pm
سمیع خان بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے میرا کووڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں گھر پر قرنطینہ میں رہوں گا، سمیع خان انٹرٹینمنٹ ڈیسک اپ ڈیٹ 14 اپريل 2021 03:15pm
کورونا کیسز میں اضافہ: ویکسین برآمد کرنے والا بھارت، اب درآمد کرنے پر مجبور نئی دہلی کے اس اقدام سے مقامی سطح پر غیر ملکی ویکسین کے ٹرائل نہیں کیے جاسکیں گے جو منظوری سے قبل کیے جاتے ہیں۔ ڈان اخبار اپ ڈیٹ 14 اپريل 2021 01:48pm
سندھ: رمضان المبارک میں بھی کاروباری سرگرمیاں 8 بجے بند کرنے کا حکم جمعہ اور اتوار بازار بند رکھے جائیں گے اور رمضان میں عملی طور پر کاروباری سرگرمیاں افطار تک ہی جاری رہیں گی، محکمہ داخلہ سندھ امتیاز علی | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 14 اپريل 2021 04:44am
2 ہفتوں میں کورونا کی شرح کو نیچے نہ لائے تو صورتحال سنگین ہوجائے گی، فواد چوہدری کورونا کے 4200 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں اور یہ تعداد پہلے سے زیادہ ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 13 اپريل 2021 09:07pm
ملک میں کورونا سے رواں سال کی ایک روز میں سب سے زیادہ 118 اموات پاکستان میں مزید 4 ہزار 318 افراد وائرس سے متاثر ہوئے، کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 8.5 فیصد رہی۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 13 اپريل 2021 01:20pm
سپلائی اُمید کے مطابق رہی تو عید کے بعد تمام پاکستانیوں کیلئے ویکسینیشن کھول دیں گے، اسد عمر ویکسینیشن کی خریداری کیلئے تمام ممالک ایک یا دو مینوفیکچررز کی جانب دیکھ رہے ہیں جس سے کھینچا تانی کی صورتحال جاری ہے، وفاقی وزیر ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 13 اپريل 2021 01:31pm
دمہ کے علاج کیلئے دستیاب عام دوا کووڈ کے علاج میں بھی مددگار قرار دمہ کے مریضوں کیلئے دستیاب ایک دوا گھر میں کووڈ 19 کا سامنا کرنے والے بزرگ افراد کو 3 دن جلد صحتیاب ہونے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔ ویب ڈیسک شائع 12 اپريل 2021 10:55pm
کووڈ کی طویل المعیاد علامات کا سامنا کرنے والے افراد کی تعداد کتنی ہے؟ کووڈ 19 کو شکست دینے والے ایسے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جن کو طویل المعیاد اثرات کا سامنا ہوتا ہے۔ ویب ڈیسک شائع 12 اپريل 2021 08:25pm
صدر مملکت عارف علوی کورونا وائرس سے صحتیاب کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگنے کے بعد صدر مملکت عارف علوی 30 مارچ کو کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے۔ ویب ڈیسک شائع 12 اپريل 2021 08:05pm
اکشےکمار 9 دن میں کورونا وائرس سے صحتیاب اداکار کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے اور وہ ہسپتال سے بھی ڈسچارج ہوگئے ہیں، ٹوئنکل کھنہ انٹرٹینمنٹ ڈیسک شائع 12 اپريل 2021 06:41pm
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 4 ہزار 584 افراد متاثر، 3 ہزار 135 صحتیاب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 58 مریضوں کا انتقال ہوا، فعال کیسز 75 ہزار 266 تک پہنچ گئے۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 12 اپريل 2021 05:12pm
کورونا ایس او پیز پر عمل نہیں ہورہا، علمائے کرام بھرپور کردار ادا کریں، معاون خصوصی بیماری کا پھیلاؤ اس نوعیت کا ہے جس نے ہمارے نظامِ صحت پر بہت شدید اثر ڈال رکھا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 12 اپريل 2021 02:52pm
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد خطرناک حد تک بلند صوبائی محکمہ صحت حکومت کے ذریعے این سی او سی سے مکمل لاک ڈاؤن کی سفارش کرنے پر غور کررہا ہے، رپورٹ اشفاق یوسف زئی اپ ڈیٹ 12 اپريل 2021 01:40pm
'عالمی وبا نے انتہا پسندی کو بڑھایا، غربت کے خلاف جنگ متاثر ہوئی' عالمی وبا کے بعد دنیا میں معاشرے معاشی، سیاسی، نسلی اور مذہبی خطوط پر تیزی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوں گے، امریکی رپورٹ انور اقبال اپ ڈیٹ 12 اپريل 2021 03:53pm
کورونا کی جنوبی افریقی قسم فائزر ویکسین کی افادیت گھٹا سکتی ہے، تحقیق فائزر ویکسین وائرس کی اصل قسم اور برطانیہ میں دریافت قسم کے مقابلے میں جنوبی افریقی قسم کے خلاف کم مؤثر ہے۔ ویب ڈیسک شائع 11 اپريل 2021 11:50pm
سورج کی روشنی اور کووڈ 19 کے درمیان ممکنہ تعلق دریافت سورج کی شعاعوں بالخصوص الٹرا وائلٹ ریز اس وبائی بیماری سے موت کا خطرہ کم کرتی ہیں، تحقیق ویب ڈیسک شائع 11 اپريل 2021 10:52pm
ایشیا کپ مسلسل دوسرے برس ملتوی، 2022 میں انعقاد کا اعلان چیئرمین پی سی بی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے 62ویں ورچوئل اجلاس میں ایشیا کپ ملتوی ہونے سے متعلق بتایا، اعلامیہ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 11 اپريل 2021 10:42pm
چین کا کووڈ 19 ویکسینز کو آپس میں ملا کر افادیت بڑھانے پر غور ویکسین کی خوراکوں کی تعداد اور خوراک کی فراہمی کے دورانیے میں تبدیلی افادیت کے مسائل کا ایک اچھا حل ہے، چینی عہدیدار ویب ڈیسک شائع 11 اپريل 2021 08:14pm
بشریٰ انصاری کی بہن کورونا وائرس سے متاثر سینئر اداکارہ نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ ان کی بہن کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔ انٹرٹینمنٹ ڈیسک اپ ڈیٹ 11 اپريل 2021 06:06pm
پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز جون میں ہوں گے ایونٹ کے بقیہ میچز یکم جون سے 20 جون تک کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، پی سی بی ویب ڈیسک | عبدالغفار اپ ڈیٹ 11 اپريل 2021 06:04pm
کورونا وائرس سے مسلسل چوتھے روز 5 ہزار سے زائد افراد متاثر، 114 انتقال کر گئے ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 4 ہزار 139 مریض صحتیاب ہوئے، فعال کیسز کی تعداد 73 ہزار 875 تک جا پہنچی۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 11 اپريل 2021 04:23pm
کورونا کی برطانوی قسم 32 فیصد زیادہ متعدی، تحقیق جاپانی تحقیق میں انتباہ کیا گیا کہ وائرس کی یہ قسم زیادہ طاقتور ہے اور اسکی روک تھام کیلئے موجودہ اقدامات ناکافی ثابت ہوسکتے ہیں۔ ویب ڈیسک شائع 11 اپريل 2021 12:00am
ایسٹرازینیکا ویکسین سے چند افراد میں بلڈکلاٹ کا خطرہ کیوں ہوتا ہے؟ 2 تحقیقی رپورٹس میں ویکسین استعمال کرنے والے افراد میں بلڈ کلاٹ کے مضر اثر کے حوالے سے سب سے تفصیلی وضاحت کی گئی ہے۔ ویب ڈیسک شائع 10 اپريل 2021 07:38pm
کورونا وائرس: بھارت سے ارجنٹائن تک کروڑوں لوگوں کو لاک ڈاؤن، کرفیو کا سامنا دنیا میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 52 لاکھ سے تجاوز کرگئی، 29 لاکھ 31 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 10 اپريل 2021 10:19pm
ملک میں کورونا وائرس کے 5 ہزار 139 نئے کیسز، 100 اموات رپورٹ متعدد اقدامات کے باوجود پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ کم ہوتا نظر نہیں آرہا۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 10 اپريل 2021 06:04pm
کورونا لاک ڈاؤن: قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی بنگلہ دیش کی حکومت نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے باعث دورہ غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 10 اپريل 2021 07:38pm
پاکستان میں مسلسل دوسرے روز 5 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 105 مریض انتقال کر گئے، 2 ہزار 390 صحتیاب ہوئے، فعال کیسز 69 ہزار 811 تک پہنچ گئے۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 09 اپريل 2021 05:51pm
ماں کے دودھ سے کووڈ 19 کی اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل ہوتی ہیں، تحقیق مائیں کووڈ 19 ویکسین سے حاصل ہونے والی اینٹی باڈیز اپنے دودھ کے ذریعے کئی ماہ تک بچوں میں منتقل کرتی ہیں۔ ویب ڈیسک شائع 09 اپريل 2021 12:13am
کووڈ سے معمولی حد تک بیمار افراد کو بھی طویل المعیاد اثرات کا سامنا کووڈ 19 سے معمولی حد تک بیمار ہونے والے ہر 10 میں سے ایک مریض کو صحتیابی کے بعد کئی ماہ تک کم از کم ایک علامت کا سامنا ہوتا ہے۔ ویب ڈیسک شائع 08 اپريل 2021 10:55pm
عید کے بعد تمام شہریوں کیلئے ویکسین کی رجسٹریشن ہوگی، اسد عمر وفاقی وزیر نے پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کے حوالے سے آئندہ پانچ سے چھ ہفتوں کو اہم قرار دیا۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 09 اپريل 2021 12:03am
پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر 47 برطانوی اراکینِ پارلیمان کا بورس جانسن کو خط واضح ثبوت فراہم کیے بغیر جس طرح پابندی کے فیصلے کو نافذ کیا گیا اس حوالے سے ہمیں بہت تحفظات ہیں، اراکین پارلیمان ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 08 اپريل 2021 08:32pm
ملک میں کورونا وائرس کے 5 ہزار 329 نئے کیسز، 98 اموات رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 10.7 فیصد رہی جبکہ فعال کیسز 66 ہزار 994 تک پہنچ چکے ہیں۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 08 اپريل 2021 01:36pm
ویکسین کی خریداری کا معاملہ، حکومت کی اے ڈی بی، عالمی بینک سے بات چیت 2 کروڑ 35 لاکھ افراد کیلئے ویکسین کا انتظام کرنے کے لیے عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک سے کامیاب بات چیت ہوئی ہے، وزارت صحت اسحاق تنولی اپ ڈیٹ 08 اپريل 2021 01:16pm
کووڈ 19 سے مردوں کو ہونے والے بڑے نقصان کا انکشاف کووڈ 19 کے نتیجے میں مردوں میں ایریکٹائل ڈسفنکشن (ای ڈی) کا خطرہ لگ بھگ 6 گنا بڑھ جاتا ہے۔ ویب ڈیسک شائع 08 اپريل 2021 12:04am
ایسٹرازینیکا ویکسین سے بلڈ کلاٹ کیوں بنتے ہیں؟ وجہ دریافت یورپین اور برطانوی میڈیسین ریگولیٹرز نے ایسٹرازینیکا ویکسین اور بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کے درمیان ممکنہ تعلق کو دریافت کیا ہے۔ ویب ڈیسک شائع 07 اپريل 2021 09:14pm
کووڈ کو شکست دینے والے ہر 3 میں سے ایک مریض میں ذہنی امراض کی تشخیص 34 فیصد افراد کو بیماری کو شکست دینے کے بعد ذہنی اور نیورولوجیکل امراض کا تجربہ ہوا جن میں سب سے عام ذہنی بے چینی ہے۔ ویب ڈیسک شائع 07 اپريل 2021 05:14pm
پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے 100 سے زائد اموات پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 4 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی اور 102 مریض انتقال کر گئے۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 07 اپريل 2021 08:10pm
بختاور بھٹو زرداری کورونا وائرس کا شکار، عوام سے ویکسین لگوانے کی اپیل چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ کے اس اعلان کے بعد لوگوں نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار اور صحتیابی کی دعا کی۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 07 اپريل 2021 02:40pm
حاملہ خواتین کی جلد ویکسینیشن بچوں کے تحفظ کیلئے مفید حاملہ خواتین جتنی جلد کووڈ 19 ویکسین لگوا لیں گی، اتنا ہی تحفظ وہ اپنے ہونے والے بچوں کو اس وبائی مرض کے خلاف فراہم کرسکیں گی۔ ویب ڈیسک شائع 06 اپريل 2021 11:09pm
گلوکار جواد احمد دوسری بار کووڈ 19 سے متاثر اس سے قبل نومبر 2020 میں جواد احمد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور 5 ماہ بعد ہی وہ دوبارہ اس بیماری کا شکار ہوگئے۔ ویب ڈیسک شائع 06 اپريل 2021 10:29pm
فلپائن: کورونا کرفیو کی خلاف ورزی پر 'سزا' سے ایک فرد ہلاک اس شخص کو کورونا کرفیو کی خلاف ورزی پر 300 اٹھک بیٹھک کی سزا دی گئی تھی جس کے بعد اس کی حالت خراب ہوگئی۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 06 اپريل 2021 07:09pm
رمضان المبارک میں مساجد میں نماز و اعتکاف کے حوالے سے ایس او پیز کا اعلان صدر نے وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے رمضان المبارک میں ایس او پیز کے حوالے سے علما سے مشاورت کے بعد متفقہ اعلامیہ جاری کردیا۔ جاوید حسین اپ ڈیٹ 06 اپريل 2021 07:38pm
یورپین میڈیسن ایجنسی کا ایسٹرازینیکا ویکسین اور خون گاڑھا ہونے کے درمیان تعلق کا دعویٰ یورپین طبی ادارے کے شعبہ ویکسین کے سربراہ نے ویکسین کے استعمال اور بلڈ کلاٹس کے درمیان تعلق کی نشاندہی کی۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 06 اپريل 2021 06:02pm
'ملک میں 20 لاکھ سے زائد افراد ویکسین کیلئے رجسٹریشن کرواچکے ہیں' رجسٹرڈ افراد میں 6 لاکھ ہیلتھ ورکرز، 50 سال سے معمر 14 لاکھ شہری ہیں، 10 لاکھ سے زائد کو ویکسینز لگائی جاچکی ہیں، اسد عمر ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 06 اپريل 2021 05:17pm
کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے 8ویں جماعت تک تدریسی عمل 28 اپریل تک معطل این سی او سی کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے شفقت محمود ے کہا کہ ملک کا ہر ضلع کورونا وائرس سے زیادہ متاثر نہیں۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 06 اپريل 2021 03:25pm
24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 103 اموات، فعال کیسز 63 ہزار سے متجاوز ملک میں مزید 3 ہزار 953 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی، 2 ہزار 198 مریض صحتیاب ہوگئے۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 06 اپريل 2021 04:31pm
80 سال اور اس سے معمر شہریوں کو ان کے گھروں میں ویکسین لگانے کا فیصلہ گھر پر ویکسینیشن کی سہولت آئندہ چند روز میں دستیاب ہوگی، معمر افراد کے لیے سینٹر پہنچنا اور قطار میں انتظار کرنا مشکل ہے، اسد عمر اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 06 اپريل 2021 04:15pm
فیس ماسکس اور وینٹی لیشن کووڈ کو پھیلنے سے روکنے کیلئے زیادہ مؤثر فیس ماسکس کا استعمال اور ہوا کی نکاسی کا اچھا نظام ہوا کے ذریعے کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سماجی دوری سے زیادہ اہم ہیں۔ ویب ڈیسک شائع 05 اپريل 2021 11:52pm
کووڈ-19 ویکسین لگوانے والوں کو ہی عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ مسجد الحرام میں صرف کووڈ-19 کی حفاظتی ویکسین لگانے والے افراد کو عمرہ اور نماز کی ادائیگی کی اجازت ہو گی۔ ویب ڈیسک شائع 05 اپريل 2021 11:31pm
عالمی ادارہ صحت کی صوبہ سندھ کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھانے کی ہدایت عالمی ادارہ صحت نے اس کے ساتھ ساتھ صوبے کو B.1.1.7 سمیت وائرس کی دیگر اقسام کے بھی ٹیسٹ کرنے کی تجویز دی۔ عمران ایوب اپ ڈیٹ 05 اپريل 2021 08:41pm
کورونا ایکشن پلان کے خلاف درخواست مسترد، درخواستگزار پر جرمانہ درخواست کے ذریعے حکومتی پالیسیوں کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی اور اس حوالے سے اسلام اور قرانی آیات کی غلط تشریح کی گئی، عدالت طاہر نصیر | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 05 اپريل 2021 06:33pm
بھارت میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے ریکارڈ ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ کورونا وائرس کی تبدیل شدہ اقسام نے دنیا کے مختلف ممالک میں کیسز میں دوبارہ اضافے میں اہم کردار ادا کیا ہے، رپورٹ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 05 اپريل 2021 05:41pm
'بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ہوائی سفر جاری رہا تو سندھ میں کورونا کے کیسز بڑھیں گے' صوبائی حکومت نے وفاق سے پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے آنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی کا کہا تھا، صوبائی وزیر تعلیم ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 05 اپريل 2021 05:58pm
بین الاقوامی پروازوں کی آمد پر بندشوں میں 20 اپریل تک توسیع سی اے اے نوٹی فکیشن کے مطابق 20 ممالک کو کیٹیگری 'اے' میں رکھا گیا ہے،کیٹیگری 'سی' میں شامل ممالک کی تعداد بڑھا کر 22 کردی گئی ہے۔ محمد اصغر شائع 05 اپريل 2021 12:50pm
کورونا وائرس سے مزید 4 ہزار 323 افراد متاثر، فعال کیسز 61 ہزار سے متجاوز پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 43 افراد وبا سے انتقال کر گئے، 2 ہزار 902 مریض صحتیاب ہوئے۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 05 اپريل 2021 12:53pm
کووڈ 19 کا شکار ہونے سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت فوری اپنالیں نیند کے مسائل اور اس کی کمی سے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا خطرہ بھی بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ ویب ڈیسک شائع 04 اپريل 2021 11:51pm
کووڈ کے مریضوں میں صحتیابی کے بعد اعضا کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق کووڈ 19 کے شکار ہونے کے 12 ہفتوں کے بعد مریضوں کی اکثریت کو متعدد علامات کا سامنا ہوتا ہے، تحقیق ویب ڈیسک شائع 04 اپريل 2021 10:38pm
بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو روز بند رکھنے کا فیصلہ فیصلے کا اطلاق10 سے 25 اپریل تک ہوگا اور مال بردار، ادویات اور دوسری ایمرجنسی سروسز کی ترسیل کو استثنیٰ حاصل ہوگا، این سی او سی نوید صدیقی | ویب ڈیسک شائع 04 اپريل 2021 05:44pm
ملک میں مزید 5 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر، 81 اموات رپورٹ مجموعی طور پر اب تک کورونا وائرس سے 6 لاکھ 87 ہزار 908 افراد متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے 14 ہزار 778 زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 04 اپريل 2021 06:34pm
بولی وڈ اداکار گووندا بھی کورونا وائرس سے متاثر اداکار کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے گووندا میں کورونا وائرس کی تشخیص کی تصدیق کی۔ انٹرٹینمنٹ ڈیسک اپ ڈیٹ 04 اپريل 2021 07:51pm
سندھ کے اسکولوں میں 8ویں جماعت تک تدریس کا عمل 15 روز کیلئے معطل نجی اور سرکاری اسکولز میں ابتدائی تا 8ویں تک فزیکل کلاسز نہیں ہوں گی، بچوں کی تعلیم کو آن لائن جاری رکھا جائے، وزیر تعلیم سعید غنی ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 05 اپريل 2021 12:54am
اکشے کمار بھی کورونا کا شکار ہوگئے تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے میں نے فوری طورپر خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، اکشے کمار انٹرٹینمنٹ ڈیسک اپ ڈیٹ 04 اپريل 2021 01:44pm
رمضان المبارک کی آمد: مساجد اور امام بارگاہوں کیلئے کورونا گائیڈ لائنز جاری گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ صحن والی مساجد، امام بارگاہ میں نماز ہال میں ادا نہیں ہوگی، نمازی گھر سے وضو کر کے آئیں۔ ویب ڈیسک شائع 03 اپريل 2021 11:28pm
برطانیہ میں ایسٹرازینیکا ویکسین استعمال کرنے والے 7 افراد کی بلڈکلاٹس سے ہلاکت میڈیسین ریگولیٹر نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ یہ ویکسین کے استعمال کا مضراثر ہے یا ہلاکت کی وجہ کچھ اور ہے۔ ویب ڈیسک شائع 03 اپريل 2021 11:05pm
چین کی ایک خوراک والی 'کین سینو' ویکسین 5 اپریل سے لگائی جائے گی، این سی او سی کورونا کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے کورونا کیلئے مخصوص ہیلتھ سینٹرز میں مزید594 آکسیجن بیڈز کا اضافہ کردیا گیا ہے،اجلاس کو بریفنگ نوید صدیقی | ویب ڈیسک شائع 03 اپريل 2021 05:36pm
گزشتہ سال کی نسبت جنوری تا مارچ پنجاب میں کورونا وائرس سے زیادہ تباہی مچی رواں سال کے ابتدائی 3 ماہ کے دوران 84 ہزار 573 نئے کیسز جبکہ 2 ہزار 385 اموات سامنے آئیں جو وبا کے اثرات کو واضح کرتی ہیں، رپورٹ آصف چوہدری شائع 03 اپريل 2021 04:42pm
ملک میں مزید 4 ہزار 723 کورونا کیسز، 84 اموات رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 9.4 فیصد رہی جبکہ فعال کیسز 58 ہزار 500 تک پہنچ چکے ہیں۔ ویب ڈیسک شائع 03 اپريل 2021 03:22pm
پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر اسد عمر کا برطانوی حکومت سے سوال کچھ ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے فیصلے سے سوال اٹھتا ہے کہ یہ انتخاب سائنسی بنیاد پر ہوا یا خارجہ پالیسی کی بنیاد پر، اسد عمر ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 03 اپريل 2021 03:08pm
پی آئی اے کا برطانوی مہاجرین کیلئے اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ برطانوی حکومت کے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے بعد غیر ملکی ایئرلائنز نے کرایہ 4 لاکھ روپے فی مسافر تک بڑھادیا ہے، رپورٹ محمد اصغر | عاتکہ رحمان | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 03 اپريل 2021 01:00pm
'بچوں میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح میں بڑا اضافہ نہیں ہوا' تینوں لہروں میں ایک سے 10 سال تک کی عمر کے بچوں میں انفیکشن کی شرح مجموعی کیسز کی تقریباً 3 فیصد تک رہی، این سی او سی ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 03 اپريل 2021 11:13am
پنجاب میں سیاحتی مقامات 11 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ سیاحتی مقامات اور ریسٹورنٹس کے علاوہ لاہور،اسلام آباد،راولپنڈی اوربہاولپورمیں چلنے والی سیاحتی بسیں بھی بند رہیں گی، صوبائی حکومت ویب ڈیسک | علی وقار اپ ڈیٹ 03 اپريل 2021 01:21am
کورونا کا شکار سچن ٹنڈولکر ہسپتال داخل طبی مشورے کے بعد احتیاط کے طور پر ہسپتال داخل ہوگیا ہوں، عظیم بلے باز ویب ڈیسک شائع 02 اپريل 2021 05:05pm
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 ہزار 234 افراد متاثر، 83 انتقال کر گئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 10.4 فیصد رہی جبکہ فعال کیسز 56 ہزار 347 تک پہنچ چکے ہیں۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 02 اپريل 2021 04:49pm
برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی 'ریڈ لسٹ' میں شامل کرلیا کووڈ-19 کیسز پر نظرثانی کے بعد پاکستان سمیت 4 ممالک کو سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا،برطانوی ہائی کمشنر ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 02 اپريل 2021 03:55pm
کورونا وائرس کی نئی قسم بچوں کو زیادہ متاثر کررہی ہے، رپورٹ دوسری لہر میں 12 سال تک کی عمر کے بچے ہسپتال میں داخل ہوئے، اب تیسری لہر کے دوران نوزائیدہ بچے بھی آرہے ہیں، پمز عہدیدار اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 02 اپريل 2021 04:53pm
لاہور کے 3 ہسپتالوں میں کورونا ویکسین ‘اسکینڈل‘ سامنے آگیا ہسپتال انتظامیہ نے مبینہ طور پر غیر مجاز افراد کو ویکسین دی یا اس کی بہت سی خوراکیں ضائع کردیں، رپورٹ آصف چوہدری اپ ڈیٹ 02 اپريل 2021 02:48pm
پاکستان میں کووِڈ 19 ویکسین تیار کرنے کیلئے چینی دوا ساز کمپنی سے معاہدہ سرل کمپنی کا کہنا تھا کہ اس نے چینی کمپنی لائیوزون مفارم انک کے ساتھ نوول کورونا وائرس ویکسین وی-01 بنانے کا معاہدہ کیا ہے۔ عمران ایوب اپ ڈیٹ 02 اپريل 2021 03:36pm
اگر این سی او سی کوئی قدم نہیں اٹھائے گا تو ہم خود فیصلے کریں گے، مراد علی شاہ میں نے لاک ڈاؤن کی تجویز نہیں دی لیکن کہا گیا کہ میری لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کردی گئی، ایسا نہیں ہوا، وزیر اعلیٰ سندھ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 02 اپريل 2021 02:13am
لاہور: ویکسین کی 350 خوراکیں خراب ہونے پر مزنگ ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس معطل مزنگ ہسپتال کے ایم ایس کو 'شدید غفلت' کے باعث معطل کرکے انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، وزیر صحت پنجاب عمران گبول | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 02 اپريل 2021 12:24am
سندھ ہائی کورٹ نے 'اسپوتنک فائیو' ویکسین فروخت کرنے کی اجازت دے دی عدالت نے روسی ویکسین کی فروخت ایک ہفتہ روکنے کے لیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی استدعا مسترد کردی۔ شفیع بلوچ | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 02 اپريل 2021 02:08am
بھارتی گلوکار بپی لہری بھی کورونا کا شکار ہوگئے بپی لہری اس وقت ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے داخل ہیں۔ انٹرٹینمنٹ ڈیسک اپ ڈیٹ 01 اپريل 2021 06:37pm
پاکستان میں جون کے بعد کورونا وائرس کے ریکارڈ 4 ہزار 974 کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 96 مریض انتقال کر گئے، فعال کیسز 53 ہزار 127 تک پہنچ چکے ہیں۔ ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 01 اپريل 2021 06:28pm
ویکسین کی 10 لاکھ خوراکوں کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کردیے، عثمان بزدار حکومت پنجاب ویکسین خود خریدے گی اور اس کے بعد ویکسین لگانے سے متعلق ترجیحات خود طے کریں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 01 اپريل 2021 03:29pm
اسلام آباد: ہسپتالوں میں کووڈ مریضوں کے لیے گنجائش ختم ہونے لگی پمز نے مریضوں کو بستروں کی کمی کے باعث دوسرے ہسپتالوں میں بھیجنا شروع کردیا ہے، رپورٹ اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 01 اپريل 2021 02:45pm
پنجاب: نئی قسم کے کورونا وائرس سے نو عمر، نابالغوں کی بڑی تعداد متاثر انفیکشن پھیلنے کے بعد سے اب تک 18 سال کی عمر سے کم 19 ہزار 367 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ آصف چوہدری اپ ڈیٹ 01 اپريل 2021 12:56pm
سندھ میں این سی او سی کے فیصلوں کے مطابق بندشوں میں سختی کے احکامات جن علاقوں میں 8 فیصد سے زائد شرح ہوگی وہاں لاک ڈاؤن ہوگا، شادی کی تمام تقریبات پر 6 اپریل سے مکمل پابندی ہوگی، محکمہ داخلہ سندھ امتیاز علی | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 01 اپريل 2021 02:22am