Live Covid 2019
چین میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کا مسلسل دوسرے روز کوئی کیس سامنے نہیں آیا
قومی صحت کمیشن کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹوں میں 67 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے تمام بیرون ملک سے آنے والے افراد تھے.
چین میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کا مسلسل دوسرے روز بھی کوئی کیس سامنے نہیں آیا تاہم بیرون ملک سے آنے والے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ملک کے قومی صحت کمیشن کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 67 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے تمام بیرون ملک سے آنے والے افراد تھے۔