Live Covid 2019

بلوچستان میں کوروناوائرس کے متاثرین کی تعداد 141 ہوگئی

بلوچستان میں 3 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد مجموعی تعداد 141 ہوگئی۔

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد 141 تک ٌپہنچ گئی ہے۔

محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق صوبے میں مشتبہ مریضوں کی تعداد 1710 ہے جبکہ 1275 ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 2 ہوگئی ہے۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں۔