کورونا وائرس: حکومت نے واٹس ایپ ہیلپ لائن کا آغاز کردیا
ملک بھر میں واٹس ایپ صارفین 923001111166+ پر معتبر معلومات ملے گی۔
کراچی: حکومت نے کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں کے سدباب کے لیے واٹس ایپ ہیلپ لائن کا آغاز کردیا۔
ملک بھر میں واٹس ایپ صارفین 923001111166+ پر معتبر معلومات ، آگاہی وسائل ، تازہ ترین شماریات، یا جانچ کے لیے قریب ترین لیب کی تلاش کے حوالے سے بھی وزارت صحت سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں