رمشا جہانگیر
انتخابی مہم میں مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا رجحان

انتخابی مہم میں مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا رجحان

سیاسی جماعتیں اے آئی کا استعمال کرکے ایسے ووٹرز کے ذہن پر اثرانداز ہورہی ہیں جو نہ ڈیجیٹل دنیا سے واقفیت رکھتے ہیں اور نہ ہی سیاسی طور پر متحرک ہیں۔ ایسے میں وہ کیسے بتائیں گے کہ حقیقی اور مصنوعی میڈیا میں کیا فرق ہے؟ شائع 22 جنوری 2024 10:38am