Live Covid 2019

حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے کیسز بڑھ کر 94 ہوگئے

صوبے میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 676 ہوگئی ہے، وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے 49 نئے کیسز سامنے آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 676 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں اس وقت 274 کورونا متاثرین زیر علاج ہیں، حیدر آباد میں متاثر ہونے والوں کی تعداد 128 ہے جس میں 94 کیسز کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔