Dawn News Television

شائع 01 اپريل 2020 10:49am

انٹرنیٹ کے ناقص سگنلز، طالبہ کو آن لائن کلاسز لینے میں شدید دشواری

ٹیلی کام انڈسٹری، سماجی حقوق کی تنظیموں سمیت طالبہ نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ انٹرنیٹ تک معیاری اور سستی رسائی کو یقینی بنائے۔

گزشتہ ہفتوں سے قبائلی علاقوں اور بلوچستان کے طلبہ نے کورونا وائرس کی وبا کے باعث انٹرنیٹ کی رسائی کی بہتر فراہمی سے متعلق خدشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے ٹوئٹر پر #Enable3G4GInExFATA اور #SuspendOnlineClasses کے ذریعے تدریس کے حصول میں پریشانیوں کا تذکرہ کیا۔

تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

Read Comments