Live Covid 2019

پی آئی اے کی پرواز دوشنبے سے واپس اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پرواز 148 پاکستانیوں کو دوشنبے سے لے کر واپس اسلام آباد پہنچ گئی۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز پی کے -148 پاکستانیوں کو تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے لے کر واپس اسلام آباد پہنچ گئی۔

ائیرپورٹ پر تمام مسافروں کی امیگریشن اور اسکریننگ کا عمل جاری جس کے بعد مسافروں کو اسلام آباد کے ہوٹلوں می قرنطینہ کے لئے بھجوایا جائے گا۔