اڈیالہ جیل میں موبائل سگنلز کے جمیرز نصب ہیں، ان کا ایکس اکاؤنٹ جیل کے باہر سے کوئی دوسرا فرد آپریٹ کرتا ہے، جیل رول 265 قیدی کو سیاسی گفتگو سے روکتا ہے، ہائیکورٹ میں جواب
مبینہ بمبار کا سر سڑک سے مل گیا، کچہری کی عمارت خالی کرا لی گئی، وکلا، ججز اور سائلین کو نکال دیا گیا، دھماکا بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنۃ الخوارج نے کیا، سرکاری ٹی وی
ملزمان کے کنڈکٹ سے ظاہر ہے کہ وہ جان بوجھ کر عدالت پیش نہیں ہو رہے جب کہ استغاثہ کے 3 گواہان عدالت میں موجود رہے ہیں، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نے آج کیس فرد جرم عائد کرنے کیلئے مقرر کر رکھا تھا تاہم سابق وزیراعلیٰ کی جانب سے کوئی بھی پیش نہ ہوا، عدالت نے سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی۔
جسٹس ارباب طاہر کی عدالت میں عمران کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر ریاست مخالف مواد شیئر کرنے کے کیس کی سماعت، مؤکل تک رسائی نہیں، ہدایات کے بغیر جواب نہیں دے سکتا، سلمان اکرم راجا
علیمہ خان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کی رپورٹ عدالت داخل نہیں کرائی گئی جس پر انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے اسٹیٹ بینک حکام سے دوبارہ رپورٹ طلب کرلی۔
ملزمان کا صحت جرم سے انکار، ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا، آپ نے غیر قانونی کام کیا، جج بننے کے اہل نہیں، ہادی چٹھہ کا جج سے مکالمہ
ہائیکورٹ کے ججز کو اپنے احکامات منوانے چاہیے، اگر وہ بے بس ہیں تو پھر عدالتوں کو تالے لگانے چاہیے، دہشتگردی اگر آپریشن سے ختم ہوتی تو ملٹری آپریشن سے ابتک ختم ہو جاتی، سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل حکام کو یہ بھی ہدایت کی کہ ملاقاتوں کو پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کی فراہم کردہ فہرست کے مطابق ممکن بنایا جائے۔
اے ٹی سی راولپنڈی نے علیمہ خان کے ضامن کے مچلکے ضبط کر لیے، 10 لاکھ روپے کے نئے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت، جعلی رپورٹ جمع کرانے پر پولیس افسران کو شوکاز نوٹس
نیب نے نوٹس نہیں دیا، اشتہار سے نیلامی کا علم ہوا، زمین ابھی تقسیم نہیں ہوئی، دیگر مالکان بھی ہیں، زلفی بخاری کی بہن سکینہ بخاری کے وکیل بابراعوان کا مؤقف
محمد عثمان بازیاب نہ ہوا تو ڈائریکٹر این سی سی آئی اے اور آئی جی خود پیش ہوں، عدالت عالیہ؛ دوران سماعت مغوی افسر کی درخواست گزار اہلیہ کے بھی لاپتا ہونے کا انکشاف