ویڈیوز

پاک افغان بارڈر کھلتے ہی بڑی تعداد میں افغان شہری وطن واپس چلے گئے

سرحد کھلنے کے دوسرے روز طورخم پر باب پاکستان کے مقام پر بھگدڑ، افغان شہری بھاگتے ہوئے سرحد عبور کرگئے۔