ویڈیوز

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس سے جان کی بازی ہارنے والے عبدالقادر سومرو کو خراج تحسین

مراد علی شاہ نے کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والے تمام ڈاکٹرز کو سلام پیش کرتے ہوئے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔