Live Covid 2019

سندھ کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کے اہم نکات

ایک سے 260 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے بل معاف کردیے جائیں گے، مسودہ

سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی باعث پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے اور 'سندھ کووڈ 19 ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس 2020' تیار کیا ہے۔

اس آرڈیننس کے مسودے کے اہم نکات یہ ہیں:

مکمل خبر یہاں پڑھیں