Live Covid 2019

شانگلہ میں کورونا کے مزید 2 کیسز کی تصدیق

نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ضلع میں کووڈ-19 کے کیسز کی مجموعی تعداد 7 ہوگئی۔

خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ضلع میں کووڈ-19 کے کیسز کی مجموعی تعداد 7 ہوگئی۔