ویڈیوز

کورونا وائرس کے پیش نظر سندھ میں 3 گھنٹے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن کے دوران نماز جمعہ کے بجائے شہریوں سے گھروں پر ہی نماز ظہر ادا کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔