Live Covid 2019

پی آئی اے کی خصوصی پرواز 320 مسافروں کو لیکر مانچسٹر روانہ

واضح رہے کہ پی آئی اے کے خصوصی پرواز برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر واپس آئے گی۔

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 320مسافروں کو لیکر مانچسٹر روانہ ہوگئی۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ ایئر پورٹ آمد پر تمام مسافروں کا میڈیکل چیک اپ کرنے کے بعد انٹرنیشنل فلائٹ کی بورڈنگ کارڈ جاری کیے گئے۔

واضح رہے کہ پی آئی اے کے خصوصی پرواز برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر واپس آئے گی۔