کے الیکٹرک ملک میں متبادل توانائی کو دگنا کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے، متبادل توانائی سے بجلی کی لاگت کم کرنے اور مہنگے ایندھن پر انحصار کم ہوگا، مونس علوی
بعض میڈیا پر چلنے والی خبروں کا پاکستان کےخلاف استعمال ہونے کا اندیشہ ہے اس لیے ملک کے وسیع تر مفاد میں گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہیے، ذرائع
پہلے مرحلے میں فیسکو، آئیسکو، گیپگو کی نجکاری کیلئے مالیاتی مشیروں کی تقرری کی درخواستیں مانگی گئی ہیں، درخواست کنندگان کو ایک ہزار ڈالرز کی پروسسینگ فیس بھی ادا کرنا ہوگی۔
ابھی ہم جو نئے ڈیزائن کے نوٹ لانے جارہے ہیں اس میں بھی پانچ ہزار روپے کا نوٹ شامل ہے، پلاسٹک کے نئے نوٹ لانے کے لیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی، جمیل احمد