Live Covid 2019

پاپ فرانسس کا دنیا بھر میں جنگ بندی کا مطالبہ

ساتھ ہی یورپی اقوام پر زور دیا کہ کورونا وائرس کا سامنا کرنے کے لیے یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپ فرانسس نے دنا بھر میں جاری تمام تنازعات میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے ساتھ ہی یورپی اقوام پر زور دیا کہ کورونا وائرس کا سامنا کرنے کے لیے یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔