Live Covid 2019

حیدرآباد سے تبلیغی جماعت کے اراکین سمیت 324 افراد گھروں کو روانہ

تبلیغی جماعت کے 311 اراکین سمیت 324 افراد کو کورونا وائرس کا دوسرز ٹیسٹ مثبت آنے پر گھروں کو روانہ کردیا گیا۔

حیدرآباد کے ہسپتالوں میں زیر علاج اور قرنطینہ میں رکھے گئے تبلیغی جماعت کے 311 اراکین سمیت 324 افراد کو کورونا وائرس کا دوسرز ٹیسٹ مثبت آنے پر گھروں کو روانہ کردیا گیا۔