دھماکے کا ایک اور زخمی لیاقت یونیورسٹی ہسپتال میں دم توڑ گیا؛ متاثرہ شخص کو جب داخل کیا گیا تو وہ تقریباً 100 فیصد جھلسا ہوا تھا، ایڈیشنل ایم ایس لیاقت یونیورسٹی ہسپتال
ماہرین آبپاشی کی ٹیم نے 13 اور 14 اپریل کو چولستان اور سلیمانکی ہیڈورکس کا دورہ کیا تھا، نہر کے 4 سے 5 کلومیٹر طویل بند پر کام شروع کیا گیا تھا لیکن فی الحال اسے روک دیا گیا ہے۔
کارونجھر پہاڑ میں تجارتی سرگرمی یا اس کی کٹائی نہیں ہوگی، متعلقہ افسران کی فرائض کی ادائیگی میں ناکامی کو غفلت اور عدالتی حکم سے اجتناب سمجھا جائے گا، فیصلہ
ماہی گیروں نےکیٹی بندر میں جیٹی کے قریب اپنے ٹھکانوں پر واپس جانا شروع کر دیا البتہ انہیں کئی روز تک ماہی گیری نہ کرنے پر معاشی نقصان کا سامنا ضرور کرنا پڑا۔