Dawn News Television

اپ ڈیٹ 20 اپريل 2020 01:19am

کورونا پر قابو پانے میں پاکستان کا ردعمل دنیا کے بہترین ممالک میں سے ایک ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات کے باوجود اس بیماری پر قابو پانے اور اس کے سماجی پھیلاؤ کو روکنے میں پاکستان کا ردعمل دنیا کے بہترین ممالک میں سے ایک ہے۔

Read Comments