Live Covid 2019
خصوصی فلائٹ آپریشن تیار، 5ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گا
20 سے 28 اپریل تک دنیا کے مختلف ممالک سے 27 پروازیں بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لائیں گی۔
دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے سول ایوی ایشن نے خصوصی فلائٹ آپریشن ترتیب دے دیا ہے اور 20 سے 28 اپریل تک دنیا کے مختلف ممالک سے 5ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گا۔
سول ایوی ایشن کے مطابق آئندہ 9دنوں کے دوران 27 پروازوں کے ذریعے دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پانچ ہزار 250 سے زائد پاکستانی شہری واپس وطن پہنچیں گے۔
تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔