Live Covid 2019
پنجاب حکومت نےنجی اسکولوں کی فیس میں کمی کا آرڈیننس جاری کردیا
پنجاب حکومت نے فیسوں میں 20 فیصدکمی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔
آرڈیننس کے مطابق حکومت ہنگامی حالات میں نجی اسکولوں کو احکامات جاری کرسکے گی جبکہ حکومت نجی اسکولوں کی فیسوں کو ہنگامی حالات میں کم بھی کرواسکتی ہے۔
پنجاب حکومت نے فیسوں میں 20 فیصدکمی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔