محکمہ داخلہ نے ہفتہ 15 نومبر تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، 4 یا زائد افراد کے عوامی مقامات پر جمع ہونے پر مکمل پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن
محکمہ داخلہ پنجاب نے 24 اکتوبر تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جب کہ عوامی آگاہی کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی ہدایت کی گئی ہے۔
مختلف اضلاع میں گندم کی قیمت3100 روپے سے 3500 روپے فی من تک پہنچ گئی، مارکیٹ ذرائع؛ گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی سے کرپشن کا بازار گرم ہوگیا، فلور ملز ایسوسی ایشن
پنجاب میں سیلاب سے 30 اموات، ہزاروں دیہات زیر آب، 15 لاکھ سے زائد شہری متاثر ، 4 لاکھ 81 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل، ملتان سے 3 لاکھ افراد کی نقل مکانی، بلوچستان میں 2 ستمبر کو سیلاب داخل ہونے کا خدشہ
532 ارب روپے مالیت کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں وفاقی و صوبائی وزارتوں اور اداروں کے حوالے کی گئیں، مختلف مقدمات میں 12 ہزار 611 متاثرین کو رقم واپس دلوائی گئی، حکام
حکام کی اجازت کے بغیر عوامی مقامات پر ہر قسم کے ہتھیار اور آتش گیر مواد کی نمائش پر پابندی، بزرگ شہریوں، خواتین اور اہلکاروں کو ڈبل سواری پرعائد پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا، پنجاب حکومت
5 سے 11 جون تک دریاؤں، جھیلوں، نہروں میں نہانے، جانوروں کا فضلہ سیوریج لائنز میں بہانے، اسلحہ اور گولا بارود کی نمائش پر پابندی ہوگی، محکمہ داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری
پانی کی تقسیم طے شدہ فارمولے کے تحت کی جائیگی، کسی صوبے کا پانی نہیں لیا جائیگا، مسئلہ خوش اسلوبی سے حل کرلیں گے، وفاقی وزیر آبی وسائل کی ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو
گزشتہ برس متحدہ عرب امارات کے تعاون سے مصنوعی بارش برسانے کا تجربہ کیا گیا تھا، اس بار 100 فیصد اپنی مقامی مہارت اور ٹیکنالوجی سے کامیاب تجربہ کیا، مریم اورنگزیب
دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران راولپنڈی ڈویژن میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی، محکمہ داخلہ پنجاب