Live Covid 2019
بین الاقوامی پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی میں توسیع
خصوصی پروازوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا جبکہ کارگو فلائٹس کو بھی پابندی کے فیصلے سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔
حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے بین الاقوامی پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی میں 15 مئی تک توسیع کر دی۔
خصوصی پروازوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا جبکہ کارگو فلائٹس کو بھی پابندی کے فیصلے سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔