Live Covid 2019

سری لنکا میں پھنسے مزید 40 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی

سری لنکا سے مزید 40 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی

سری لنکن ایئر لائن کی پرواز یو ایل-1185 کے ذریعے 40 پاکستانیوں پر مشتمل ایک اور گروپ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے پاکستان کے لیے روانہ ہوا۔

اس موقع پر ہائی کمشنر کی جانب سے سیکنڈ سیکریٹی (پولیٹکل) عائشہ ابوبکر پاکستانیوں کو الوداع کہنے کے لیے بندرا نائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود تھیں۔

اس سے قبل کولمبو میں موجود پاکستان ہائی کمیشن نے سری لنکن حکام کے تعاون سے 28 اپریل کو 50 پاکستانیوں کووطن واپس بھجوایا تھا۔