چاغی، کوئٹہ اور اٹک 3 سر فہرست اضلاع، یکم جنوری سے 8 نومبر 2025 تک ایک لاکھ 971 افغان شہری گرفتار ہوئے، 2024 میں یہ تعداد 9 ہزار 6 تھی، اقوام متحدہ کی رپورٹ
یکم نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں کل 7 ہزار 764 افغان شہری گرفتار اور حراست میں لیے گئے، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے، یو این ایچ سی آر اور آئی او ایم کی رپورٹ
بڑھتی ہوئی خشک سالی اس مسئلے کو مزید خراب کر رہی ہے اور اس کی وجہ سے دنیا ہر سال تقریباً 324 ارب مکعب میٹر میٹھے پانی سے محروم ہو جاتی ہے، عالمی بینک کی رپورٹ
پاکستان کی شہری آبادی سرکاری طور پر بتائی گئی تعداد سے تقریباً دو گنا ہے، کیوں کہ سرکاری تعریف صرف بڑے شہروں تک محدود ہے، عالمی بینک کے پالیسی ریسرچ ورکنگ پیپر کا تجزیہ
کمی زیادہ تر ترقی یافتہ ممالک میں دیکھی گئی، جہاں سرحد پار کمپنیوں کے انضمام اور خرید و فروخت، جو عام طور پر ان کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا بڑا حصہ ہوتے ہیں، 18 فیصد کم ہو کر 173 ارب ڈالر تک رہ گئے، رپورٹ میں انکشاف
چین کی سفارشات کو ’حرف بہ حرف اور روح کے مطابق‘ نافذ کیا جائے گا تاکہ کسان جدید ٹیکنالوجی، ویلیو ایڈیشن اور تحقیق پر مبنی حلوں سے براہِ راست فائدہ اٹھا سکیں، رانا تنویر
روم میں اقوام متحدہ کی خوراک و زراعت کی تنظیم کی 80ویں سالگرہ اور ورلڈ فوڈ فورم کی تقریب کے موقع پرپاکستان کے منصوبے کو ’ورلڈ ریسٹوریشن فلیگ شپ ایوارڈ‘ دیا گیا۔
دنیا بھر میں خودکار نظام کی بدولت خواتین کی 27.6 فیصد اور مردوں کی 21.1 فیصد ملازمتیں ختم یا بڑی تبدیلیوں سے گزر سکتی ہیں، محکمہ برائے سماجی امور کی رپورٹ
اے آئی، روبوٹکس، جدید توانائی کے نظام، اور سینسر نیٹ ورکس زراعت، مینوفیکچرنگ، صحت، اور دیگر شعبوں میں پیداوار بڑھانے اور نوکریوں کو تبدیل کرنے کے مواقع فراہم کریں گی، رپورٹ
یہ شدید سردی خاص طور پر خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں رہنے والے سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے مزید مشکلات کا باعث بن سکتی ہے، رپورٹ
موجودہ حالات میں لمپی اسکن ڈیزیز (ایل ایس ڈی)، فٹ اینڈ ماؤتھ ڈیزیز، پیسٹے ڈیس پیٹیٹس رومننٹس (پی پی آر) اور دیگر جانوروں سے انسانوں کو لگنے والی بیماریوں کے پھیلنے کے امکانات ہیں، ایف اے او کی رپورٹ
تحفظ پر صرف 200 ارب ڈالر سالانہ خرچ کیے جا رہے ہیں، جو عالمی جی ڈی پی کا ایک فیصد سے بھی کم ہے، ہم آہنگ عمل کوئی اختیار نہیں بلکہ سب سے موثر اور نتیجہ خیز راستہ ہے، رپورٹ