Live Covid 2019
گورنر سندھ کی تقریب میں شرکت کرنیوالے 6 افراد کورونا سے متاثر
گورنر سندھ کی تقریب میں شرکت کرنیوالے 6 افراد کورونا سے متاثر
22 اپریل کو گورنر سندھ کی جانب سے سندھ کے دورے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کرنے والے مٹیاری کے 6 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی۔
متاثرہ افراد میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔
خیال رہے کہ 27 اپریل کو گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا اعلان کیا تھا۔