Live Covid 2019

حیدر آباد میں بزرگ خاتون کورونا سے جاں بحق، اموات 8 ہوگئیں

ہسپتال میں زیر علاج کورونا کے مریضوں کی کُل تعداد 47 ہے جن کا تعلق حیدر آباد اور دیگر اضلاع سے ہے۔

حیدر آباد کے لیاقت یونیورسٹی ہسپتال (ایل یو ایچ) کے آئیسولیشن وارڈ میں 70 سالہ خاتون کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئیں جس کے بعد شہر میں وبا سے اموات کی تعداد 8 ہوگئی۔

ہسپتال میں زیر علاج کورونا کے مریضوں کی کُل تعداد 47 ہے جن کا تعلق حیدر آباد اور دیگر اضلاع سے ہے۔