Live Covid 2019
حیدر آباد میں کورونا سے ایک اور مریض چل بسا
کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں گزشتہ رات کورونا وائرس کے زیر علاج مریض کا انتقال ہوگیا، ڈپٹی کمشنر حیدر آباد
حیدر آباد کے ڈپٹی کمشنر فواد سومرو کا کہنا ہے کہ کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں گزشتہ رات کورونا وائرس کے زیر علاج مریض کا انتقال ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ 70 سالہ مریض ٹنڈو محمد خان کے رہائشی تھے جن کے خاندان کے 2 افراد کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔