Dawn News Television

شائع 22 مئ 2020 01:12pm

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو منفی آگیا۔

خیال ریے گزشتہ روز مسلم لیگ(ن) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطا تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

جس کے بعد انہوں نے اپنے رابطے میں آنے والے تمام افراد سے کورونا ٹیسٹ کروانے اور احتیاطی اقدامات کرنے کی درخواست کی تھی۔

Read Comments