Dawn News Television

شائع 29 مئ 2020 03:12pm

کورونا کے باعث بند ہونے والے کئی عجائب گھروں کے دوبارہ نہ کھلنے کا امکان

اسلام آباد: دی یونائٹڈ نیشنز ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن (یونیسکو) کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا کے 90 فیصد میوزیم بند ہوچکے ہیں جن میں سے 10 فیصد سے زیادہ میوزم اب کبھی بھی نہیں کھل سکیں گے۔

یونیسکو کی جانب سے کورونا کے پیش نظر جاری کردہ تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وبا کے باعث عارضی طور پر بند کیے گئے میوزیمز پر طویل المدتی معاشی اور سماجی اثرات مرتب ہونے کے واضح امکاناتا ہیں۔

تفصیلات یہاں جانیں

Read Comments