Live Covid 2019

اسلام آباد میں وائرس نے مزید 63 افراد کو متاثر کردیا، 3 افراد انتقال کرگئے

اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں مزید 63 افراد متاثر ہوئے جس سے یہ تعداد 13 ہزار 557 تک پہنچ گئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس وائرس نے مزید 63 افراد کو متاثر کیا اور 3 افراد انتقال کرگئے۔

اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں مزید 63 افراد متاثر ہوئے جس سے یہ تعداد 13 ہزار 557 تک پہنچ گئی۔

اسی طرح 3 افراد وائرس کے باعث انتقال کرگئے جس سے مجموعی اموات 140 تک جاپہنچی۔