ویڈیوز

پولیو کا شکار شخص عزم و ہمت کی مثال بن گیا

لاہور میں پولیو وائرس کا شکار انوار الحق نے محنت کو اپنا شعار بنا کر رزق حلال کمانے کے لیے برتنوں کی ریڑھی لگالی۔