جاپان کا پاکستان پولیو پروگرام کیلئے 35 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان
پاکستان پولیو ایریڈیکیشن انیشیٹو ان فنڈز کا استعمال کر کے پولیو مہم کے لیے ویکسین کی 24 ملین سے زائد خوراکیں خریدے گا، اعلامیہ جاپانی سفارت خانہ
Get the latest news and updates from DawnNews